Sad Poetry SMS in Urdu 2 Lines Text messages: Passing on Feelings in Couple of Words
Urdu poetry has forever been a heartfelt medium to communicate feelings, and with regards to sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages, it turns out to be considerably more impactful. These short yet effective messages impeccably catch the quintessence of distress, deplorability, and yearning, making them an optimal method for conveying your most profound sentiments.
تنہا زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
نہ کسی کے آنے کی خوشی نہ کسی کے جانے کا غم
Why Sad Poetry SMS in Urdu 2 Lines Text messages Are So Unique
The magnificence of sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages lies in their straightforwardness. In only a couple of words, they embody significant feelings that reverberate profoundly with the reader. Whether you’re attempting to communicate grievousness, yearning, or dissatisfaction, these messages permit you to speak with class and curtness. Sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages offers a strong method for conveying profound feelings. With its significant effect and straightforwardness, it stays a number one among verse darlings. Investigate the universe of sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages and let your sentiments stream with tastefulness and elegance.
ہم اُس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں
جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا
تیری معصوم سی مسکراہٹ کی رنگینی کی قسم
دل نےتو کیا روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے
آنکھ سے آنکھ ملانے کے قائل ہین ہم
سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ کیجئے
ستانے والوں میں اول تھا وہ
ہاں وہی محبوب تھا میرا
ڈھل جاتی ہے ہر چیز اپنے وقت پر
بس ایک محبت ہے جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتی
تنہائی میں جینے کے شوقین ہے ہم
کوئی ساتھ رہے تو ہمیں اچھا نہیں لگتا
وہ کہتا ہے انمول ہو تم
میں بھی کہہ دیتی ہو سکون ہو تم
میں تھک کے مر ہی نہ جاوَں راہِ حیات میں
آ اے خیالِ یار میری انگلیوں کو تھام
روٹھنے اور منانے کا عمل رک جائے
تو محبت کو زنگ لگ جاتی ہے
تیرے کاندھے پر سر رکھ کر
غموں سے جیت جاتا ہوں
جن کے جانے سے جان جاتی تھی
اُن کا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے
تجھے بھولنے کو اک پل چاہئے
وہ پل کہ جسے موت کہتے ہیں لوگ
جس کے خیال سے لبوں پر تبسم چھا جائے
ہائے کیا عالم ہوگا اگر وہ روبرو آجائے
نہ دیکھ پائے گا خواب تو میری آنکھوں کا
اب بھی کہتا ہوں مصور میرا چہرا نہ بنا
ایک تم سے گفتگو ہو فقط
مجھے دنیا کی چاہتوں سے کیا مطلب
جیسا بہتر لگے ویسا سمجھ لینا
یہ میری بے بسی کے آخری الفاظ ہیں
تجھ سے وہ آخری عشق ہے
جو پہلی بار ہوا ہے مجھے
اُس کی نگاہ اگر مہرباں ہوجائے
میں جس زمیں پر ہوں وہ آسماں ہوجائے
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں میں
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں
تم پر نہیں مرتے مرتے ہیں اُن چار پر
ناز پر، انداز پر، رُخسار پر، گفتار پر
سوچتا ہوں کہ بات کروں اس سے
اور بتاوَں کہ ترس رہا ہوں تیرے لےَ
رہنے دو اپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں
ورنہ سانسوں کی روانی میں خلل آجائے گا
بات بات پے مسکراتے ہو کیوں بار بار
جان لینے کے طریقے اور بھی ہیں
لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا مجھے
جیسے دھاگہ ہو کوئی تسبیح میں
ایسے سانسوں کے درمیان ہو تم
سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم
جی چاہتا ہے اُسے دیکھوں یوں ہی عمر بھر
کوئی طلب نہ ہوں دل میں اس کی طلب کے سوا
تیری صورت کو دیکھنے والے
سنا ہے کوئی نشہ نہیں کرتے
درد جب روح میں ہوں تو
دوائیں بے اثر ہوجاتی ہیں
لازم تو نہیں با آواز دعاوَں میں تجھے مانگوں
دینے والا تو خاموش دعاوَں کو بھی سن لیتا ہے
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کچھ درد آواز چھین لیتی ہیں
تو رکھ کے بھول جا مجھے
دل کے خاص تہہ خانوں میں
وفاداروں نے تو لوٹا بہت چلو صاحب
اب کسی بے وفا پے مرتے ہیں
جدا ہو کر بھی دونوں جی رہے ہیں اک مدت سے
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کہ ایسا ہو نہیں سکتا
چلو بتاو تمہیں اک نشانی اُداس لوگوں کی
کبھی غور کرنا یہ ہنستے بہت ہیں
تجھ سے قربت کا ارادہ ہے جدائی کا نہیں
قید ہونے کا ہے ارماں، رہائی کا نہیں
شاید ہم روزِ محشر بھی نہ ملے
یہاں ذات کا مسلہ وہاں درجات کا مسلہ
آج بھی پیاری ہے مجھے تیری ہر نشانی
پھر چاہے وہ دل کا درد ہو یا آنکھوں کا پانی
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے
Conclusion
These sad poetry SMS in Urdu 2 lines text messages are great for those minutes when words appear to be deficient however feelings interest to be communicated. Sad poetry SMS in Urdu 2 lines instant messages are a sincere method for communicating your feelings in snapshots of misery. Their immortal allure lies in their capacity to associate hearts with words. Whether you share them with a friend or family member or consider them yourself, these short yet strong messages make certain to leave an enduring effect.
Here you can get all types of poetry by one click like Sad poetry in urdu 2 lines images , Bewafa poetry in Urdu , and much more Thanks for visiting.