Dear viewers this poetry collection is about Romantic poetry in Urdu text. Romantic poetry has an immortal appeal that keeps on dazzling readers across ages. It investigates the profundities of affection, want, and energy, praising the close to home and profound associations between darlings. Through the sly utilization of language, writers make distinctive symbolism and bring out serious feelings, making Romantic poetry a persevering through #1. Romantic poetry in Urdu text is Given Below
Romantic Poetry in Urdu Text
Romantic poetry is a festival of adoration in its bunch structures. It catches the bliss of newly discovered friendship, the aggravation of partition, and the getting through nature of genuine romance. Through rich symbolism, emotive language, and immortal subjects, heartfelt writers weave stories that address the essence, making romantic poetry a loved and persevering through work of art. Whether read in snapshots of bliss or distress, romantic poetry offers comfort, motivation, and a sign of the wonderful intricacy of affection. Romantic poetry in Urdu text
Welcome to our website Here you will found all types of poetry like Love poetry in English , Sad poetry in English , Allama Iqbal poetry , Ghalib poetry and much more. you can visit website more pages. If you like it then share it with your friends. Here you are at the Romantic poetry in Urdu text
After 2 images you will find Romantic Poetry in Urdu text.
Here is Romantic poetry in Urdu text
-
بھروسہ، دعا، وفا، خواب، من، محبت
کتنے ناموں میں سمٹتے ہو صرف ایک تم
-
جن کو ملتے ہیں نیک ہم سفر
اُن کی تو زندگی ہی جنت بن جاتی ہے
-
میری جان خیال رکھا کرو اپنا
اپنے لئے نہیں میرے لئے
-
غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولی پھر سے سناوً
-
میری محبت میری زندگی میری عاشقی
لفظ دیکھو تو ہزار ہیں اگر سمیٹ دوں تو صرف تم
-
میں جس دن دیکھ لیتا ہوں ان کی صورت
مجھے محسوس ہوتا ہے دنیا خوبصورت ہے
-
لوگ کہتے ہیں بن دیکھے کچھ محسوس نہیں ہوتا
ہم تو بن دیکھے تجھے ہر پل ہر لمحہ محسوس کرتے ہیں
-
تیرے خاموش ہونٹوں پر محبت گنگناتی ہے
تو میرا ہے میں تیری ہوں بس یہی آواز آتی ہے
-
جی کرتا ہے بہت قریب سے دیکھوں تمہیں
پر جب تم قریب آتے ہو یہ آنکھیں بند ہوجاتی ہے
-
ہوں آوُ مقدر میں کہ پاکر تمہیں
عمر باقی خدا کے شکر میں گزارے
-
میری بے تحاشہ محبتوں کے
اکیلے وارث ہو تم
-
میری حیات کے ہر ورق پہ ہے نام تمہارا
مجھ پہ میرے رب کی خاص مہربانی ہو تم
-
نیند سے کیا شکوہ کرنا
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
-
خود کو نہ چھین مجھ سے
میرے پاس کیا ہے ہی کیا تیرے سوا
-
ہٹاوُ انکھوں سے ہاتھ یہ تم ہو جانتا ہوں میں
تمہیں خوشبوں نہیں آہٹ سے بھی پہچانتا ہوں میں
-
سچی محبت کا احساس ہو تم
ساری دنیا سے خاص ہو تم
-
ہم تمہیں عزت دے سکتے ہیں جاناں
یہ چاند تارے سب جھوٹے قصے ہیں
-
محبوب کی غلامی واحد غلامی ہے
جس میں آزادی سے خوف آتا ہے
-
اور کیا چاہتے ہو مقام اپنا
کہی تو دیا کل کائنات ہو تم
-
کسی گلاب میں اتنی خوشبو نہیں
جتنا مجھ میں تم مہکتے ہوں
-
اک تیری خواہش ہے بس
کائنات کس نے مانگی ہے
-
ایک نام ایک ذکر ایک تم ایک تمہاری فکر
بس یہی تو ہے عشق میرا، زندگی میری
-
ہم ایک ساتھ سجتے ہیں ہم ایک تصویر بنائیں گے
تم تھام کر رکھنا میرا ہاتھ ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے
-
ہائے پوچھو نہ تصور کے مزے
گود میں تم کو لئیے بیٹھے ہیں
-
لوگ تو مرتے ہیں حسن پر
ہمارا دل تو تیری گفتگو پر مرتا ہے
-
تیرا چند لمحے بات کرنا
میرا دن سنوار دیتا ہے
-
ذرا سا بیٹھ ابھی اور بات کر مجھ سے
حسین شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے