Mother poetry in Urdu
Mother poetry in Urdu is a genuine recognition for the main figure in our lives. Urdu writers have marvelously caught the essence of motherhood, depicting the profound feelings and unrestricted love that a mother epitomizes. This post investigates the different features of mother poetry in Urdu, offering a complete aide for fans and readers the same.
لبوں پہ اُس کی کبھی بد دعا نہیں ہوتی
بس ایک ماں ہے جو کبھی خفا نہیں ہوتی
The Beauty of Mother Poetry in Urdu
Mother poetry, or “Maa Shayari” in Urdu, is a well known class that praises the connection between a mother and her kid. This classification mirrors the massive regard and love for moms in South Asian culture, wonderfully typifying the sacrifices, care, and supporting that moms give.
ابھی زندہ ہے میری ماں مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دُعا بھی ساتھ چلتی ہے
Thanks for Giving time to visit website its great respect for us that you visit our website. This Blog Is Mother poetry in Urdu. I hope you will like this blog. In our website you will find all types of poetry like Father Poetry , Brother poetry and Much more. In this blog Mother poetry in Urdu and text is also available.
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو نہیں تھی، تیرے ساتھ اک دنیا تھی
آسائیشوں کی گود میں حاصل نہیں ہوا
پایا تھا سکون جو کبھی ماں کی گود میں
اک مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش
میں نے ایک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے
وہ اکثر خواب میں آکر میری حالت پہ روتی ہے
کہ زیرِ خاک بھی ماں کی پریشانی نہیں جاتی
پَر کیا لگے کہ گھونسلے سے اُڑ گئے سبھی
وہ پھر اکیلی رہ گئی بچوں کو پال کر
تو نے تو رُلا کہ رکھ دیا اے زندگی
جا کےپوچھ میری ماں سے کتنے لاڈلے تھے ہم
گودسے گور تک ہر بات سکھاتی ہے ماں
ہر روز اِک نیا لفظ بتاتی ہے ماں
زندگی کے سفر میں گردشوں کی دھوپ میں
جب سایہ کوئی نہیں ملتا تو یاد آتی ہے ماں
مرشد میری ماں کہتی ہے بیٹا کوئی تمہاری ہاتھ سے
تو چین سکتا ہے مگر تمہارے نصیب سے نہیں
ماں کے پیروں کی جو لکیریں ہیں
وہ تو نقشہ ہے میری جنت کا
لوٹا کے عمر کی دولت وہ خالی ہاتھ بیٹھی ہے
کسی ظالم کی جنت یوں سر بازار بیٹھی ہے
ماں وہ ہے جو سب کی جگہ لے سکتی ہے
لیکن اُس کی جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا
اللہﷻ نے ماں کو ایسا رتبہ دیا
کہ ماں کو مسکرا کر دیکھنا بھی عبادت ہے
اپنی ماں کو خوش رکھنا
اللہﷻ کو خوش رکھنے کا راستہ ہے
ماں تو ماں ہوتی ہے پہچان لیتی ہے
آنکھیں سونے سے لال ہیں یا رونے سے
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
بازار میں ہر چیز مل جاتی ہے لیکن
ماں اور مان کا پیار نہیں ملتا
قدر کرو اپنی ماں کی یہ انمول تحفہ
زندگی میں صرف ایک بار ملتا ہے
ہر مشکل آسان ہوتی ہے جب
تک ماں زندہ ہوتی ہے
انسان کتنا بھی بڑا ہوجائے ماں
کی ضرورت ہمیشہ رہتی ہے
اپنی زبان کی تیزی اس ماں پر
مت چلاؤ جس نے تمہیں بولنا سکھایا
بات بات پے بے وجہ دعا دینے والی دنیا
میں صرف ایک ہی ہستی ہے اور وہ ماں ہے
لاکھ اپنی گرد حفاظت کی لکھریں کینچھو ایک بھی
ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی
ماں تیری خوشبو کہیں نہ ملی
میں نے پھول سارے خرید کر دیکھے
ماں کی دعا وقت تو کیا
نصیب بھی بدل دیتی ہے
دامن میں ماں کے صرف وفاؤں کے پھول ہے
ہم سارے اپنی ماں کے قدموں کے دھول ہیں
وہی اولاد رلاتی ہے آج
کبھی مانگا تھا دعاؤں
سخت راتوں میں آسان سفر لگتا ہے
یہ میری ماں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے
Conclusion
Mother poetry in Urdu is a wonderful and powerful method for celebrate the uncommon ladies who shape our lives with their love and sacrifices. Whether you are perusing crafted by eminent writers or writing your own stanzas, this class offers a profound close to home association and a significant appreciation for moms all over the place. Thanks for Visiting Mother poetry in Urdu.