Urdu Text Poetry: The Craft of Articulation Through Words

Urdu text poetry holds an extraordinary spot in the hearts of verse sweethearts. This computerized type of Urdu poetry permits us to impart immortal stanzas to ease, letting the magnificence of Urdu stream across stages and contact more individuals. Whether it’s adoration, bitterness, or appreciation, Urdu text poetry catches these feelings delightfully, utilizing painstakingly picked words that express straightforwardly to the spirit.

Urdu text poetry
Express your heart with the timeless beauty of Urdu text poetry.

The Excellence of Urdu Text Poetry

Urdu text poetry brings the class of customary Urdu section into the advanced age. With the comfort of messaging and virtual entertainment, sharing strong couplets and ardent lines has never been simpler. This type of poetry is adaptable, ideal for everything from heartfelt sections to strong reflections. Admirers of Urdu writing can now keep the sorcery of Urdu bursting at the seams with only a couple of taps on their screens, arriving at other people who interface with similar words.

Urdu text poetry
Express your heart with the timeless beauty of Urdu text poetry.

 

تمام عمر یونہی ہم نے دکھ اُٹھایا ہے
زیادہ خرچ کیا اور کم کمایا ہے

بے وجہ نہیں روتا عشق میں کوئی غالب
جسے خود سے بڑھ کر چاہو وہ رُلاتا ضرور ہے

کیا شخص تھا جس نے قیامت کردی
رات بھر جاگنا میری عادت کردی

وہ ایک انسان جو سویا نہیں کئی راتوں سے
اگر اُس کی وجہ تم ہو، تو کیا ظالم نہیں ہوں تم

سوائے تنہائی کے میرے پاس کچھ نہیں
ایک یار تھا وہ بھی کسی اور کا نکلا

مانا کہ مجھ میں بھی برائیاں ہیں
مگر اے یار تُو تو بے انتہا نکلا

وہ جو تیری خوشی کی دعا کرتا تھا
آگ اُس کے منہ سے لفط بدعا نکلا

تو بھی نہ سمجھ سکا میرے شعروں کو
تیرے منہ سے بھی فقط واہ نکلا

آیا تھا مجھ کو وفا سکھانے
اور تُو خود ہی بے وفا نکلاUrdu Text Poetry

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کرلیں

خُدا کچھ ایسا کرے تجھ کو محبت ہوجائے
تو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارہ کرلیں

اے محبت تیرے نام پے رونا آیا
جانے کیوں آج تیرے نام پے رونا آیا

بہتر یہی تھا مر جاتے یا مار دیتے
یہ بچھڑ کر کس اذیت میں ڈال دیا تُو نے

یہ ٹوٹ کے بکھرا ہے کہ ٹوٹا ہے بکھر کے
ہم دل کی تباہی کا سبب ڈونڈرہے ہیں

میں فنا ہوگیا وہ بدلہ پھر بھی نہیں فراز
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی

چھوڑ کر جانے والے کیا جانے
یادوں کا بوجھ کتنا بھاری ہوتا ہے

کیا کیجے کہ عشق تھا اُس شخص سے ہمیں
الفاظ جس کے جھوٹ تھے لہجہ فریب تھا

میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لئے

اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فراز
جب درد نہیں ملتا تو درد ہوتا ہے

وہ رویا تو بہت مگر منہ موڑ کے رویا
کوئی مجبوری ہوگی جو دل توڑ کے رویا

برباد کرنے کے اور بھی راستے تھے
نجانے اُنہیں محبت کا ہی خیال کیوں آیا

یہ بھی کیا کم ہے کہ دونوں کا بھرم قائم ہے
اس نے بخشش نہیں کی ہم نے گزارش نہیں کی

Urdu Text Poetry

کسی سے جُدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا فراز
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

کررہا تھا غمِ جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے

 

زندگی اس سے زیادہ تو نہیں عمر تیری
بس کسی دوست کے ملنے سے جُدا ہونے تک

آواز دے کہ چُھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہربار آگئے

زندگی یوں تھی کہ جینے کا بہانہ تو تھا
ہم فقت زیبِ حکایت تھے فسانہ تو تھا

اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجزاس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہے

زندگی سے یہی گِلہ ہے مجھے
تو بہت دیر سے مِلا ہے مجھے

زندگی تیری عطاء تھی سو تیرے نام کی ہے
ہم نے جیسے بھی بسر کی تیرا احسان جانا

آج بہت دکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر
کاش ہم نے حد میں رہ کر محبت کی ہوتی

اے زندگی تجھ سے بس اتنی سی شکایت ہے
تو نے وہ نہیں دیا جس کی خواہش تھی مجھے

زندگی یوں نہ رولا ہمیں
ہم پہلے کے اجڑے ہوئے ہیں

Urdu Text Poetry

زندگی تیری ساری چالیں ایک طرف
میرا ہر بات پہ مسکرادینا کمال رہا

جسے لوگ زندگی کہتے ہیں
وہ حادثوں کا ہجوم ہیں

زندگی رہی تو پوچھے گے تجھ سے
کسے آباد کیا تھا ہمیں برباد کرکے

مل کر ان سے کیا ہوا حاصل
مفت میں زندگی اُداس کر بیٹھے

بس اگلے موڑ پر سکون ہوگا
چل زندگی تھوڑا اور چلیں ہم

وہ جسے سمجھا تھازندگی میری
دھڑکنوں کا فریب تھا

اگر تم سے کوئی پوچھے بتاو زندگی کیا ہے
ہتھیلی پر ذرا سی خاک رکھنا اور اُڑا دینا

پھرسے شروع ہوگیا تنہائی کا سفر
زندگی کو دو پل کی خوشی میسر نہ آئی

زندگی بڑی عجیب ہے
کبھی گلزار سی، کبھی بیزار سی

زندگی کی حقیقت کو بس اتنا ہی جانا
درد میں اکیلے ہیں اور خوشیوں میں زمانہ ہیں

لکھنے کو لکھ دوں حال زندگی مگر
ہر درد کا ماتم سرعام نہیں ہوتا

زندگی سے ڈرتے ہو
زندگی تو تم بھی ہو، زندگی تو ہم بھی ہے

Urdu Text Poetry

 

یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے
ہزار سجدے سےدیتا ہے آدمی کو نجات
علامہ اقبال

فقط نگاہ سے ہوتا ہے فیصلہ دل کا
نہ ہو نگاہ میں شوخی تو دلبری کیا ہے
علامہ

قہاری و غفاری و قدوسی و جبروت
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
علامہ اقبال

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہمنام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے
احمد فراز

دل بھی پاگل ہے کہ اُس شخص سے وابسطہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے، نا اپنا رکھے
احمد فراز

ہنس نا اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا خُدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے
احمد فراز

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اُتر جائے گا
وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
احمد فراز

یہ بھی عمر قید سے کم تو نہیں
رہائی نہیں ملتی تیری یادوں سے
احمد فراز

ہم نے کئے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں
دوزخ کا کیا گناہ کے دوزخ کو ہم ملے
مرزا غالب

قسمت بری سہی پر طبیعت بُری نہیں
ہے شکر کی جگہ کہ شکایت نہیں مجھے
مرزا غالب

دفن کرنے سے پہلے میرا دل نکال لینا غالب
کہیں خاک میں نہ مل جائے میرے دل میں رہنے والے
مرزا غالب

جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود
پھر یہ ہنگامہ اے خُدا کیا ہے
مرزا غالب

ہم نے محبت کے نشے میں آکر اسے خُدا بنا ڈالا
ہوش تب آیا جب اُس نے کہا کہ خُدا کسی ایک کا نہیں ہوتا
مرزا غالب

اُلٹی ہوگئی سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماریِ دل نے آخر کام تمام کیا
میر تقی میر

میرا سب کچھ لے لو اے محبت کے وکیلوں
بس مجھے اُس کی یاد کی قید سے رہائی چاہیے
جون ایلیاء

تم تو ہو جان اک زمانے کی
جان تم پر نثار کون کرے
داغ دہلوی

اُٹھ گئی وفا زمانے سے
کبھی گویا کسی میں تھی ہی نہیں
داغ دہلوی

ہم تیری آرزو پی جیتے ہیں
یہ نہیں ہے تو زندگی ہی نہیں
داغ دہلوی

وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
داغ دہلوی

میں نے سوچا تھا کہ لوٹ کر آتے ہیں جانے والے
تو نے جاکر تو جدائی میری قسمت کردی
احمد ندیم قاسمی

مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں
اس دورِ ناگوار میں جینا کمال ہے
حسن حسنی

واہ غالب تیرے عشق کے فتوے بھی نرالے
وہ دیکھیں تو ادا ہم دیکھے تو گناہ
مرزا غالب

Conclusion, Urdu text poetry is an integral asset for sharing feelings in a flawlessly basic manner. Embrace the style of Urdu and allowed your words to arrive at the individuals who grasp the profundity and magnificence of Urdu poetry.

Here you can get more poetry like Motivational poetry, Hasrat Mohani Poetry and much more poetry of all poets.

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here