Love poetry in Urdu text, known for its melodious excellence and profound profundity, has a remarkable approach to catching the substance of affection. Love verse in Urdu text, specifically, holds a unique spot in the hearts of readers. These sonnets, written in the exquisite content of Urdu, convey profound feelings and ageless articulations of sentiment. We should set out on an excursion through the charming universe of Love poetry in Urdu text and find how it can improve our lives.

love poetry in Urdu text
“Discover the Magic of Love Poetry in Urdu Text 💕 #UrduPoetry #LovePoetry”

The Appeal of Love Poetry in Urdu Text

Urdu Poetry, or “Shayari,” has a well established custom of communicating the most significant feelings with beauty and tastefulness. Love poetry in Urdu text takes this practice to one more level by diving into the enthusiastic and delicate sensations of affection. These sonnets are something beyond words on a page; they are a festival of affection in its most flawless structure.

Deep love Poetry in Urdu
“Discover the Magic of Love Poetry in Urdu Text 💕 #UrduPoetry #LovePoetry”

کیا چیز پیش کروں جاناں، ہر چیز ہماری ہے
یہ دل بھی تمہارا ہے، یہ جان بھی تمہاری ہے💖

 

میں نے تم سے تم کو مانگا، تو تم مسکرا دیِئے
تم یہ بھے تو کہہ سکتے تھے کہ اپنی چیزیں ما نگا نہیں کرتے💓

 

عشق کی گہرائیوں میں خوبصورت کیا
میں ہوں تم ہو اور کچھ کی ضرورت کیا🖤

 

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے کہ جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے💚

 

جب ان کو دیکھا تو بھول بیٹھے
سوال سارے ، جواب سارے💖

اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاًوں تک💕

 

تمہارے دل میں قید ہیں ہماری دھڑکنیں
دھڑکتے رہنا ورنہ مر جائیں گے ہم💖

 

اک دوست میری زندگی میں ایسا ہے
پھولوں میں ایک گلاب جیسا ہے

 

پوچھا کسی نے کون سی خوشبو پسند ہے
اے دوست میں نے تمھأری سانسوں کا قصہ سنا دیا

 

دل کے اندر بھی کوئئ تجھ سا کہاں تھا لیکن
دل کے باہربھی کوئی تیرے برابر نہ ہوا دوست

 

رہے اس کا اور میرا رشتہ کجھ اس طرح
اگر ہو اداس تو ہم سے بھی نہ مسکرایا جائے

 

اے دوست تونے دوستی کا ادا کیا
اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا

 

مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے دوست
یہ دنیا دکھا تی شہد ہے اور پلاتی زہر ہے

 

دوستی کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے
دوستی وہی کر سکتا ہے جو دل کا امیر ہو

 

یہی تو ہے خوبصورت دوستی کا ناطہ
جو بغیر کسی مقصد کے نبھایا جاتا ہے

 

وہ بچپن کے دن بھی کیا خوب تھے
نہ دوستی کا مطلب پتا تھا
اور نہ متلب کی دوستی تھی

 

گنگنانا تو تقدیر میں لکھا کر لا ئے تھے
کھلکھلانا دوستوں سے تحفے میں مل گیا

 

تم دوست بن کے ایسے آئے زندگی میں
کہ ہم یہ بے وفا زمانہ ہی بھول گئے

 

اے دوست مت ڈھونڈ کمزوریاں مجھ میں
تو بھی تو شامل ہے میری کمزوریوں میں

 

ہر نماز میں فکر تیری
ہر دعا میں زکر تیرا💕

 

دل تمہارا ہے، ہمیشہ تمہارا ہوگا
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا💗

 

ہماری چاند سے بننے لگی ہے
ستارے خوامخواہ لڑنے لگے ہیں💝

 

تو ہی تو بکھرا ہے
میری روح سے میری سانس تک💕

 

بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاوگے اور زندگی ہم سے💘

 

پانا تو بہت کچھ تھا مجھے اپنی زندگی میں

مگرتم آے تو حسرتیں تم تک ہی محدود ہوگئ💕

 

Why Love Poetry in Urdu Text is So Extraordinary

Expressive Excellence: The Urdu language, with its rich jargon and resonant quality, is ideal for verse. The actual content is outwardly engaging, adding an additional layer of magnificence to the composed words.

love poetry in Urdu text
“Discover the Magic of Love Poetry in Urdu Text 💕 #UrduPoetry #LovePoetry”

Close to home Profundity: Love poetry in Urdu text catches the crude, unfiltered feelings of affection. Whether it’s the delight of being enamored, the agony of division, or the joy of get-together, these sonnets convey everything with powerful lucidity.

Social Extravagance: Urdu poetry is saturated with a rich social legacy. The impact of Persian and Arabic scholarly customs adds layers of profundity and complexity to these sonnets, making them a one of a kind mix of social and profound wealth.

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here